اَے اُس کے اِردگِرد والو سب اُس پر افسوس کرواور تُم سب جو اُس کے نام سے واقِف ہوکہو کہ یہ موٹا عصا اور خُوب صُورت ڈنڈا کیونکرٹُوٹ گیا۔