وہ کَیسے ٹھہر سکتی ہےجب کہ خُداوند نے اسقلو ناور سمُندر کے ساحِل کے خِلاف اُسے حُکم دِیا ہے؟اُس نے اُسے وہاں مُقرّر کِیا ہے۔موآب کی بربادی