اُس کے طاقت ور گھوڑوں کے سُموں کی ٹاپ کیآواز سےاُس کے رتھوں کے ریلے اور اُس کے پہِیّوں کیگڑگڑاہٹ سےباپ کمزوری کے باعِث اپنے بچّوں کی طرفلَوٹ کر نہ دیکھیں گے۔