یرمِیاہ 46:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میرے خادِم یعقُو ب ہِراسان نہ ہو خُداوندفرماتا ہے کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں ۔اگرچہ مَیں اُن سب قَوموں کو جِن میں مَیں نےتُجھے ہانک دِیا نیست و نابُود کرُوںتَو بھی مَیں تُجھے نیست و نابُود نہ کرُوں گابلکہ مُناسِب تنبِیہہ کرُوں گا اور ہرگِز بے سزا نہچھوڑُوں گا۔

یرمِیاہ 46

یرمِیاہ 46:21-28