اُس کے مزدُور سِپاہی بھی اُس کے درمِیان موٹےبچھڑوں کی مانِند ہیںپر وہ بھی رُوگردان ہُوئے ۔ وہ اِکٹّھے بھاگے ۔وہ کھڑے نہ رہ سکےکیونکہ اُن کی ہلاکت کا دِن اُن پر آ گیا ۔ اُن کیسزا کا وقت آ پُہنچا۔