اَے بیٹی جو مِصر میں رہتی ہے! اَسِیری میں جانےکا سامان کرکیونکہ نُوف وِیران اور بھسم ہو گا ۔اُس میں کوئی بسنے والا نہ رہے گا۔