اور وہ جو تلوار سے بچ کر مُلکِ مِصر سے یہُودا ہ کے مُلک میں واپس آئیں گے تھوڑے سے ہوں گے اور یہُودا ہ کے تمام باقی لوگ جو مُلکِ مِصر میں بسنے کو گئے جانیں گے کہ کِس کی بات قائِم رہی۔ میری یا اُن کی۔