اور یَرمِیا ہ نے سب لوگوں اور سب عَورتوں سے یُوں کہا کہ اَے تمام بنی یہُودا ہ جو مُلکِ مِصر میں ہو! خُداوند کا کلام سُنو۔