یرمِیاہ 44:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر جب سے ہم نے آسمان کی ملِکہ کے لِئے بخُور جلانا اور تپاون تپانا چھوڑ دِیا تب سے ہم ہر چِیزکے مُحتاج ہیں اور تلوار اور کال سے فنا ہو رہے ہیں۔

یرمِیاہ 44

یرمِیاہ 44:17-25