یرمِیاہ 43:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ بارُو ک بِن نیر یاہ تُجھے اُبھارتا ہے کہ تُو ہمارا مُخالِف ہو تاکہ ہم کسدیوں کے ہاتھ میں گرِفتار ہوں اور وہ ہم کو قتل کریں اور اَسِیر کر کے بابل کو لے جائیں۔

یرمِیاہ 43

یرمِیاہ 43:1-8