اور وہ بَیت شمس کے سُتُونوں کو جو مُلکِ مِصر میں ہیں توڑے گا اور مِصریوں کے بُت جانوں کو آگ سے جلا دے گا۔