یرمِیاہ 43:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ آکر مُلکِ مِصر کو شِکست دے گا اور جو مَوت کے لِئے ہیں مَوت کے اور جو اَسِیری کے لِئے ہیں اَسِیری کے اور جو تلوار کے لِئے ہیں تلوار کے حوالہ کرے گا۔

یرمِیاہ 43

یرمِیاہ 43:7-13