یرمِیاہ 42:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو یُوں ہو گا کہ وہ تلوار جِس سے تُم ڈرتے ہو مُلکِ مِصر میں تُم کو جا لے گی اور وہ کال جِس سے تُم ہِراسان ہو مِصر تک تُمہارا پِیچھا کرے گا اور تُم وہِیں مَرو گے۔

یرمِیاہ 42

یرمِیاہ 42:12-21