یرمِیاہ 41:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ مِصفا ہ سے اُن کے اِستقبال کو نِکلا اور روتا ہُؤا چلا اور یُوں ہُؤا کہ جب وہ اُن سے مِلا تو اُن سے کہنے لگا کہ جِدلیا ہ بِن اخِیقا م کے پاس چلو۔

یرمِیاہ 41

یرمِیاہ 41:1-9