یرمِیاہ 41:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یُوحنا ن بِن قرِیح اور وہ فَوجی سردار جو اُس کے ہمراہ تھے سب باقی ماندہ لوگوں کو واپس لائے جِن کو اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ جِدلیا ہ بِن اخِیقا م کو قتل کرنے کے بعد مِصفا ہ سے لے گیا تھا یعنی جنگی مَردوں اور عَورتوں اور لڑکوں اور خواجہ سراؤں کو جِن کو وہ جِبعُو ن سے واپس لایا تھا۔

یرمِیاہ 41

یرمِیاہ 41:8-18