یرمِیاہ 36:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یَرمِیا ہ نے دُوسرا طُومار لِیا اور بارُو ک بِن نیرِ یاہ مُنشی کو دِیا اور اُس نے اُس کِتاب کی سب باتیں جِسے شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم نے آگ میں جلایا تھا یَرمِیا ہ کی زُبانی اُس میں لِکِھیں اور اُن کے سِوا وَیسی ہی اَور بُہت سی باتیں اُن میں بڑھا دی گئِیں۔

یرمِیاہ 36

یرمِیاہ 36:25-32