یرمِیاہ 36:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

شاید یہُودا ہ کا گھرانا اُس تمام مُصِیبت کا حال جو مَیں اُن پر لانے کا اِرادہ رکھتا ہُوں سُنے تاکہ وہ سب اپنی بُری روِش سے باز آئیں اور مَیں اُن کی بدکرداری اور گُناہ کو مُعاف کرُوں۔

یرمِیاہ 36

یرمِیاہ 36:1-7