یرمِیاہ 36:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب یہُود ی نے تِین چار ورق پڑھے تو اُس نے اُسے مُنشی کے قلم تراش سے کاٹا اور انگِیٹھی کی آگ میں ڈال دِیا یہاں تک کہ تمام طُومار انگِیٹھی کی آگ سے بھسم ہو گیا۔

یرمِیاہ 36

یرمِیاہ 36:13-26