یرمِیاہ 34:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا جب صِدقیاہ بادشاہ نے یروشلیِم کے سب لوگوں سے عہد و پَیمان کِیا کہ آزادی کی مُنادی کی جائے۔

یرمِیاہ 34

یرمِیاہ 34:2-10