یرمِیاہ 34:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب شاہِ بابل نبُوکَدنضر اور اُس کی تمام فَوج اور رُویِ زمِین کی تمام سلطنتیں جو اُس کی فرمانروائی میں تِھیں اور سب اقوام یروشلیِم اور اُس کی سب بستِیوں کے خِلاف جنگ کر رہی تِھیں تب خُداوند کا یہ کلام یَرمِیا ہ نبی پر نازِل ہُؤا۔

یرمِیاہ 34

یرمِیاہ 34:1-6