دیکھ مَیں اُسے صِحت و تندرُستی بخشُوں گا ۔ مَیں اُن کو شِفا دُوں گا اور امن و سلامتی کی کثرت اُن پر ظاہِر کرُوں گا۔