یرمِیاہ 32:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اُنہوں نے میری طرف پِیٹھ کی اور مُنہ نہ کِیا۔ہر چند مَیں نے اُن کو سِکھایا اور بر وقت تعلِیم دی تَو بھی اُنہوں نے کان نہ لگایا کہ تربِیّت پذِیر ہوں۔

یرمِیاہ 32

یرمِیاہ 32:23-38