یرمِیاہ 32:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی اَے خُداوند خُدا تُو نے مُجھ سے فرمایا کہ وہ کھیت روپیہ دے کر اپنے لِئے خرِید لے اور گواہ ٹھہرا لے حالانکہ یہ شہر کسدیوں کے حوالہ کر دِیا گیا۔

یرمِیاہ 32

یرمِیاہ 32:16-29