یرمِیاہ 31:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اگر کوئی اُوپر آسمان کوناپ سکےاور نِیچے زمِین کی بُنیاد کا پتہ لگا لےتو مَیں بھی بنی اِسرائیل کواُن کے سب اعمال کے سبب سے رَدّ کر دُوں گاخُداوند فرماتا ہے۔

یرمِیاہ 31

یرمِیاہ 31:28-40