کیا افرائِیم میرا پِیارا بیٹا ہے؟کیا وہ پسندِیدہ فرزند ہے؟کیونکہ جب جب مَیں اُس کے خِلاف کُچھکہتا ہُوںتو اُسے جی جان سے یاد کرتا ہُوں ۔اِس لِئے میرا دِل اُس کے لِئے بیتاب ہے ۔مَیں یقِیناً اُس پر رحمت کرُوں گا خُداوندفرماتا ہے۔