خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اپنی زاری کی آواز کو روکاور اپنی آنکھوں کو آنسُوؤں سے باز رکھکیونکہ تیری مِحنت کے لِئے اجر ہےخُداوند فرماتا ہے اور وہ دُشمن کے مُلک سےواپس آئیں گے۔