یرمِیاہ 31:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس وقت کُنواریاںاور پِیر و جوان خُوشی سے رقص کریں گےکیونکہ مَیں اُن کے غم کو خُوشی سے بدل دُوں گا اوراُن کو تسلّی دے کر غم کے بعد شادمانکرُوں گا۔

یرمِیاہ 31

یرمِیاہ 31:5-14