اب پُوچھو اور دیکھوکیا کبھی کِسی مَرد کو دردِ زِہ لگا؟کیا سبب ہے کہ مَیں ہر ایک مَرد کو زچّہ کی مانِنداپنے ہاتھ کمر پر رکھّے دیکھتا ہُوںاور سب کے چِہرے زرد ہو گئے ہیں؟۔