اور اُن کا حاکِم اُن ہی میں سے ہو گااور اُن کا فرمانروا اُن ہی کے درمِیان سے پَیدا ہو گااور مَیں اُسے قُربت بخشُوں گا اور وہ میرےنزدِیک آئے گاکیونکہ کَون ہے جِس نے یہ جُرأت کی ہو کہمیرے پاس آئے؟خُداوند فرماتا ہے۔