یرمِیاہ 30:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن میں سے شُکرگُذاریاور خُوشی کرنے والوں کی آواز آئے گیاور مَیں اُن کو افزایش بخشُوں گا اور وہ تھوڑے نہہوں گے ۔مَیں اُن کو شَوکت بخشُوں گا اور وہ حقِیر نہہوں گے۔

یرمِیاہ 30

یرمِیاہ 30:13-23