یرمِیاہ 3:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوں ہو گا خُداوند فرماتا ہے کہ جب اُن ایّام میں تُم مُلک میں بڑھو گے اور بُہت ہو گے تب وہ پِھر نہ کہیں گے کہ خُداوند کے عہد کا صندُوق ۔ اُس کا خیال بھی کبھی اُن کے دِل میں نہ آئے گا ۔ وہ ہرگِز اُسے یادنہ کریں گے اور اُس کی زِیارت کو نہ جائیں گے اور اُس کی مرمّت نہ ہو گی۔

یرمِیاہ 3

یرمِیاہ 3:12-22