یرمِیاہ 29:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُودا ہ کے سب اَسِیر جو بابل میں ہیں اُن کی لَعنتی مثل بنا کر کہا کریں گے کہ خُداوند تُجھے صِدقیاہ اور اخی اب کی مانِند کرے جِن کو شاہِ بابل نے آگ پر کباب کِیا۔

یرمِیاہ 29

یرمِیاہ 29:17-30