یرمِیاہ 28:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور حننیا ہ نے سب لوگوں کے سامنے اِس طرح کلام کِیا کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں اِسی طرح شاہِ بابل نبُوکد نضر کا جُؤا سب قَوموں کی گردن پر سے دو ہی برس کے اندر توڑ ڈالُوں گا ۔ تب یَرمِیا ہ نبی نے اپنی راہ لی۔

یرمِیاہ 28

یرمِیاہ 28:7-17