یرمِیاہ 27:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ وہ بابل میں پُہنچائے جائیں گے اور اُس دِن تک کہ مَیں اُن کو یاد فرماؤں وہاں رہیں گے ۔ خُداوند فرماتا ہے اُس وقت مَیں اُن کو اُٹھا لاؤُں گا اور پِھراِس مکان میں رکھ دُوں گا۔

یرمِیاہ 27

یرمِیاہ 27:17-22