یرمِیاہ 27:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر جو قَوم اپنی گردن شاہِ بابل کے جُوئے تلے رکھ دے گی اور اُس کی خِدمت کرے گی اُس کو مَیں اُ س کی مملکت میں رہنے دُوں گا خُداوند فرماتا ہے اور وہ اُس میں کھیتی کرے گی اور اُس میں بسے گی۔

یرمِیاہ 27

یرمِیاہ 27:7-13