اور خُداوند نے اپنے سب خِدمت گُذار نبِیوں کو تُمہارے پاس بھیجا ۔ اُس نے اُن کو بر وقت بھیجا پر تُم نے نہ سُنااور نہ کان لگایا۔