کیونکہ اُن پر میری نظرِ عِنایت ہو گی اور مَیں اُن کو اِس مُلک میں واپس لاؤُں گا اور مَیں اُن کو برباد نہیں بلکہ آباد کرُوں گا ۔ مَیں اُن کو لگاؤُں گا اور اُکھاڑُوں گا نہیں۔