دیکھ مَیں اُن نبِیوں کا مُخالِف ہُوں خُداوند فرماتاہے جو اپنی زُبان کو اِستعمال کرتے اور کہتے ہیں کہ خُدا فرماتا ہے۔