خُداوند کا غضب پِھر مَوقُوف نہ ہو گا جب تک اُسے انجام تک نہ پُہنچائے اور اُس کے دِل کے اِرادہ کو پُورا نہ کرے ۔ تُم آنے والے دِنوں میں اُسے بخُوبی معلُوم کروگے۔