اور مَیں آپ اپنے بڑھائے ہُوئے ہاتھ سے اور قُوّتِ بازُو سے تُمہارے خِلاف لڑُوں گا ۔ ہاں قہر و غضب سے بلکہ قہرِ شدِید سے۔