یرمِیاہ 21:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے داؤُد کے گھرانے ! خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُم سویرے اُٹھ کر اِنصاف کرو اور مظلُوم کو ظالِم کے ہاتھ سے چُھڑاؤ مَبادا تُمہارے کاموں کی بُرائی کے سبب سے میرا قہر آگ کی طرح بھڑکے اور اَیسا تیز ہو کہ کوئی اُسے ٹھنڈا نہ کر سکے۔

یرمِیاہ 21

یرمِیاہ 21:7-14