یرمِیاہ 21:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مَیں نے اِس شہر کا رُخ کِیا ہے کہ اِس سے بُرائی کرُوں اور بھلائی نہ کرُوں ۔ خُداوند فرماتا ہے وہ شاہِ بابل کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُسے آگ سے جلائے گا۔

یرمِیاہ 21

یرمِیاہ 21:1-13