لَعنت اُس دِن پر جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا ۔وہ دِن جِس میں میری ماں نے مُجھ کو جنم دِیاہرگِز مُبارک نہ ہو۔