اور اب سِیحور کا پانی پِینے کو مِصر کی راہ میں تُجھے کیاکام؟اور دریایِ فرا ت کا پانی پِینے کو اسُور کی راہ میں تیراکیا مطلب؟۔