یرمِیاہ 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

جوان شیرِ بَبر اُس پر غُرّائے اور گرجےاور اُنہوں نے اُس کا مُلک اُجاڑ دِیا ۔اُس کے شہر جل گئے ۔ وہاں کوئی بسنے والا نہ رہا۔

یرمِیاہ 2

یرمِیاہ 2:14-20