یرمِیاہ 2:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ میرے لوگوں نے دو بُرائیاں کِیں ۔اُنہوں نے مُجھ آبِ حیات کے چشمہ کو ترککر دِیااور اپنے لِئے حَوض کھودے ہیں ۔ شِکستہ حَوضجِن میں پانی نہیں ٹھہرسکتا۔

یرمِیاہ 2

یرمِیاہ 2:3-14