یرمِیاہ 19:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اوربعل کے لِئے اُونچے مقام بنائے تاکہ اپنے بیٹوں کو بعل کی سوختنی قُربانِیوں کے لِئے آگ میں جلائیں جو نہ مَیں نے فرمایا نہ اُس کا ذِکر کِیا اور نہ کبھی یہ میرے خیال میں آیا۔

یرمِیاہ 19

یرمِیاہ 19:3-6