یرمِیاہ 19:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یروشلیِم کے گھر اور یہُودا ہ کے بادشاہوں کے گھر تُوفت کے مقام کی مانِند ناپاک ہو جائیں گے ۔ ہاں وہ سب گھر جِن کی چھتوں پر اُنہوں نے تمام اجرامِ فلک کے لِئے بخُور جلایا اور غَیر معبُودوں کے لِئے تپاون تپائے۔

یرمِیاہ 19

یرمِیاہ 19:3-15