اِس لِئے اُن کے بچّوں کو کال کے حوالہ کر اور اُن کو تلوار کی دھار کے سپُرد کر ۔ اُن کی بِیوِیاں بے اَولاد اور بیوہ ہوں اور اُن کے مَرد مارے جائیں ۔ اُن کے جوان مَیدانِ جنگ میں تلوار سے قتل ہوں۔