مَیں اُن کو دُشمن کے سامنےگویا پُوربی ہوا سے تِتّربِتّر کر دُوں گا ۔اُن کی مُصِیبت کے وقت اُن کو مُنہ نہیں بلکہ پِیٹھدِکھاؤُں گا۔